کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے بھئی۔ اس دفعہ یہاں گرمی زیادہ ہے اور فیصل آباد میں بارشیں زیادہ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے سُنا ہے کہ فیصل آباد میں گرمیوں میں بارشیں بھی ہوئی ہیں۔ جبکہ یہاں تو سردیوں میں بھی بارش نہیں ہوتی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top