سیدہ شگفتہ
لائبریرین
و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔ اور روزے بھی اچھے ہی جا رہے ہیں۔ گو کہ گرمی اپنے جوبن پر ہے لیکن اپنا باہر جانا ہی نہیں ہوتا۔
آج دوسرے روزے کی افطاری میں صرف چار گھنٹے رہ گئے ہیں۔
شمشاد بھائی، کیا چھٹیاں چل رہی ہیں آپ کی؟
و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔ اور روزے بھی اچھے ہی جا رہے ہیں۔ گو کہ گرمی اپنے جوبن پر ہے لیکن اپنا باہر جانا ہی نہیں ہوتا۔
آج دوسرے روزے کی افطاری میں صرف چار گھنٹے رہ گئے ہیں۔
یہاں تو موسم ابر آلود ہے۔![]()
الحمداللہو علیکم السلام
خیریت سے ہیں پپو بھائی ؟ رمضان مبارک!
موسم کیسا ہے آج کا ؟
یہاں تو کل بارش بھی ہوئی تھی۔ ویسے ہم کل سے آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آپ کا جواب ہی نہیں موصول ہو رہا۔۔۔اور یہاں گرم
یہاں تو کل بارش بھی ہوئی تھی۔ ویسے ہم کل سے آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آپ کا جواب ہی نہیں موصول ہو رہا۔۔۔
رمضان مبارک! ہاں تیسرا روزہ ہے۔آپ کو بھی رمضان مبارک عثمان بھائی !
آپ کا یعنی آج تیسرا روزہ ہے؟
آپ کا سوال پیچھے رہ گیا ، اس کے بارے میں لکھوں گی
الحمداللہ خیریت سے ۔۔۔ انابیہ اور آیان بھی ماشاءاللہ ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ آپ ؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں ضبط بھائی؟ انابیہ اور آیان کیسے ہیں؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔۔وعلیکم السلام
الحمداللہ ادھر سب اچھا ہے آپ سنائیں
چھٹیاں کہاں چل رہی ہیں جی، اتنی سخت گرمی میں دفتری امور انجام دے رہے ہیں۔شمشاد بھائی، کیا چھٹیاں چل رہی ہیں آپ کی؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم!![]()