کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
میں ابھی کچن کا کام ختم کر کے یہاں آئی ہوں
آج کل آپ کہاں مصروف ہیں
میں آج کل آفس، گھر اور لائبریری کے کاموں میں بزی ہوں۔۔ کل ہمارے گھر میں دعوت تھی۔۔ اتنا کچھ پکایا اور اتنا کام کیا کہ رات کو آواز بھی نکل رہی تھی تھکن کے مارے اور سو بھی نہیں سکی صحیح طرح۔۔ سارا جسم پین کر رہا تھا۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top