کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
بھیااااا کیا کررہے تھے آپ
آپ کا بھی کچھ کرنا پڑے گا آپ بھی میری طرح خاموش رہنے لگے ہیں۔

چندا میں ایک چھوٹے سے کام میں لگا تھا۔
پھر یہاں جانکا تو آپ کو پایا :)

لیکن عین اسی وقت یہ سسرا نیٹ دغا دے گیا
اور ہم نے سوچا ابھی تھوڑا آرام کرلیا جائے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top