کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین

جی ہم ابھی یہاں ہیں :)

لیکن یہ آپ کہاں گم ہو۔

پتہ ہے کیا ہے آج سنڈے ہے اور یہاں سنڈے کو لائٹ نہیں جاتی
لیکن آج تو لائٹ نے وہ آتنگ مچا رکھا ہے کہ بس۔
5 منٹ کے لیے آرہی ہے اور پھر 30 منٹ کے لیے جارہی ہے۔

صبح سے زچ کر کے رکھ دیا:sigh:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top