کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ

تراب کا نمبر دور ہے یا نزدیک، آخر کو نمبر آنا تو ہے ناں۔ ویسے بھی یہ آجکل ہیرو بن کر گھومتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس کو کیا ہو گیا، وہ تو نظر ہی نہیں آ رہی۔

لگتا ہے اللہ تعالٰی نے اس کے کاموں میں خاصی برکت ڈال دی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top