کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلو سویٹو میں تو بھاگوں اب
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں

اپنا اور گھر والوں کا ڈھیر سارا خیال رکھنا
اور ہنستی مسکراتی رہنا :)

اللہ حافظ
شب بخیر

ہاں سو تو ہے
جس دن کچھ برا نہ ہو وہ تو اچھا ہی ہوا :)

اورکھٹے کی شوقین لڑکی ڈانٹ کے باوجود تم نے کیریاں ضرور کھانی ہیں :p
ہمارے یہاں تو کیری کی جیلی بنی ہوئی ہے۔
کھٹی میٹھی سی بہت مزے کی لگتی ہے :)
اور کبھی کبھار ہم گڑامبہ بھی بنالیتے ہیں کیریوں کا :)
بھیا یہاں لائٹ آف ہوگئی تھی۔
مجھے بس کھانی ہے ناں بھیا ۔۔ہمارے یہاں اس کی چٹنی بھی بنتی ہے بہت مزے کی:)
اللہ حافظ بھیا
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں نے پتا نہیں کیا بنانا ہے ، ابھی تو دوپہر بھی نہیں ہوئی۔ ویسے آج چائنیز ہونا چاہئے کچھ ۔ پر آپ کو تو بکرے کا قورمہ پسند ہے نا چاچو؟:rolleyes:

بکرے کا جو بھی پکا ہو گا، سب چلے گا۔ قورمے کے ساتھ اگر پراٹھے ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top