کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
اس کے سوا اور تو کوئی چارہ بھی نہیں۔ ویسے بھی ہم نے فرمائش نہیں کہ بلکہ کف افسوس ملتے ہوئے لکھا ہے۔ خیر دلچسپ بات یہ ہے کہ گڑیا رانی کی تحریر کسی طور کم پر لطف نہیں ہوتی۔ :) :) :)
میں نے تو جیلس کرانے کی پوری کوشش کی تھی بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top