کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں صرف اور صرف دہی کی اور بیسن کی بناتے ہیں۔

تمہارے ہاں بیسن کی جگہ آٹا دال لیتے ہوں گے لیکن دہی تو دونوں میں ہی ڈالا جاتا ہے ناں۔
 
تبسم

محفلین
ہمارے ہاں صرف اور صرف دہی کی اور بیسن کی بناتے ہیں۔

تمہارے ہاں بیسن کی جگہ آٹا دال لیتے ہوں گے لیکن دہی تو دونوں میں ہی ڈالا جاتا ہے ناں۔
ہاں اب میں نے جو کڑھی بنا ئی ہے وہ دہی اور بیسن کی ہی ہے
اس کے علاوہ بھی ایک اور کڑھی بنا تی ہوں اُس میں دہی نہیں ہو تا ہے بیسن کے ساتھ گہوں کا آٹا ہو تا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top