کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

زلفی شاہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
بھائی جان کیا احوال ہیں ادھر تو وقت ہی ملتا کہ سب سے گپ شپ ہو سکے
اللہ کے فضل اور اس کی نعمتوں پر شاکر ہیں۔ آپ کی کمی شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اردو محفل میں چند دوست ہیں جن سے بے تکلفانہ گفتگو ہوتی ہے۔ اگر ان میں سے کوئی بھی غیر حاضر ہوتو کمی کا محسوس ہونا فطری عمل ہے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top