کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سعود بھائی مجھے کچھ کھانے کی چیز لگ رہی ہے۔
کھانے کی چیز تو یہ ہے۔ :) :) :)

2012-04-12%2013.48.04.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں سعود بھائی میں یہ نہیں کہہ رہا، میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ بھوک مجھے لگی ہوئی ہے اور شوق آپ فرما گئے۔
 
تو آپ پچھلے صفحے والے پیکٹ سے کچھ نکال لیں۔ لیکن ذہن میں رکھیے گا کہ وہ سب کچھ ہماری دلاری بہنوں کے نام ہے۔ لہٰذا ان سے جھگڑا کرنا پڑ سکتا ہے آپ کو۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top