کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
جی بھیا ۔۔ آفس میں ہی ہوں
اور کوئی کام بھی نہیں ہے کرنے کو
اتنا بوررر ہو رہی ہوں کہ نہ پوچھیں۔۔ دل کر رہا ہے سو جاؤں
پر سو بھی نہیں سکتی
 
مقدس

لائبریرین
ابھی ایک گھنٹے تک کا ٹائم ہے۔۔ اس کے بعد آج کا پروگرام یہی ہے کہ گھر جا کر میں نے سو جانا ہے۔۔ کیونکہ تیمور تو ڈاربی گئے ہوئے ہین۔۔ افطاری کے بعد ہی شاید آئیں۔ اس لیے میں نے افطاری تک سوتے رہنا ہے پھر
 
یہ ہوئی نہ بات!!! لیکن نیند کے چکر میں افطار سے غفلت نہیں چلے گی، اچھا! :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
تیاری کیا کرنی ہے بھیا
یہی تو مزے ہیں کہ آج کچھ بھی نہیں پکانا
کارن فلیکس زندہ باد
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم

یہاں افطار کا وقت ہونے میں بس کچھ ہی دیر رہ گئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top