کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
تمباکو والا وہ جو پتے کے تمباکو کو پیس کر بنایا جاتا ہے۔
کچھ لوگ اس سے دانت بھی مانچھتے ہیں:confused:

اور پھول والا گل تو واقعی ہے۔
تم نے دیکھنا ہے تو ذرا ارد گرد نظریں تو گھماؤ اور بتاؤ کیا دیکھا :)
کہاں بھیا محفل میں ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top