کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی کس کی بات کر رہے ہیں؟ ہوتے ضرور ہوں گے یہیں لیکن آنا جانا موقوف کر رکھا ہے آپ نے۔
 
مقدس

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے لاکھ لاکھ میں ٹھیک ہوں
ہوںںںںں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں بھی بزی ہوگئی چندا
آنٹی آپ کو پتا ہے میں نے ناں اپنی امی کو آپ کے انٹرویو کا بتایا تھا :) اور کچھ ایسی باتیں جو میں نے آپ سے سیکھی ہیں۔۔ امی نے آپ کو بہت ساری دعائیں دی :)
 
مہ جبین

محفلین

اچھااااااااااااااا؟؟؟
اگر میری اِن سادہ سی باتوں سے کوئی کچھ سیکھتا ہے تو واقعی یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے
اللہ تم کو دونوں جہان کی دولتوں سے مالامال فرمائے بیٹا
اپنی پیاری امی کو میرا سلام اور دعائیں کہنا
اور جو بات تم کو اچھی لگی اور اس پر عمل کرکے تم کو کوئی فائدہ محسوس ہوا تو اس کو شئیر ضرور کرنا تاکہ اور لوگ بھی اس کے فائدے جان سکیں اور میرے لئے صدقہء جاریہ ہوسکے
 
جی بالکل۔۔ میں نے واقعی بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے۔۔ آپ کے لیے وہ بس سادہ سی باتیں ہیں ناں پر مجھ جیسوں کے لیے ان میں بہت کچھ چھپا ہے آنٹی۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top