کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

یعنی آپ اپنی ڈھیر ساری بٹیاؤں کو جو آفر کررہے تھے
تصویروں کی :)

وہ بقول آپ کے ہی فضول تھا :)
تصویریں تو بہر حال دکھائی جائیں گی لیکن کیپشن کا کام محال ہے۔ کون بھلا ڈھائی تین سو تصویروں پر کیپشن کی ہمت کرے گا؟ مقدس بٹیا کہیں گی کہ تصویریں چھوڑیں اور جلدی سے لائبریری کا کام مکمل کریں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں مجھے سمجھ نہیں آیا
جی یہ آپ کے سعود بھیا نے ہی کہا کہ

تصویری خبرنامہ پیش کرنا فضول ہے اپنے سفر کا :)

جبکہ ابھی کچھ دیر پہلے وہ اپنی بٹیاؤں سے باقاعدہ دریافت فرما رہے تھے
کون کون سی تصاویر دیکھنی ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top