کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو اب تم نے یہ کام شروع کر دیا؟

کہاں گُم ہوا اور کیسے؟

کالج گیا تھا چاچو اپنی ٹیچر کو کچھ نوٹس چیک کروانے۔ واپسی پر ایک ٹیچر بولیں کہ میں چھوڑ دیتی ہوں ۔ تو ان کی گاڑی میں واپس آیا۔ شاید گود میں تھا تو اترتے ہوئے نیچے مٹی پر گرا شاید ۔ اور مجھے پتا نہیں لگا۔ 1 منٹ بعد دیکھا تو وہاں نہیں تھا، نا میم کی گاڑی میں ہی :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top