کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
ابھی کہاں شمشاد بھیا
آج دو شادیوں پہ جانا ہے
منع کرنے پہ کہا گیا
کہ
"شرم کرو اب تم شادی شدہ ہو یہاں جانا ضروری ہے"
:(:(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top