کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔ جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں ! :)
لسں سسو !
ادی تو اکثر مصروف رہتیں ہیں !
تو بیچ میں بھی کلاس لے لیا کروں گا !
تاکہ جلدی سیکھ جاؤ!:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top