کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک تو یاد بھی نہیں بھولتا آپ دونوں کو،
گرمی سے بےحال بھائی کا تھوڑا سا تو خیال کر لیا ہوتا
بجائے چائے پانی پوچھنے کے آئسکریم کی فرمائش کر ڈالی

اوکے لالہ میں چائے بناتی ہوں آپ جا کے آئسکریم لے کر آئیں :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top