کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ایک تو املی کا استعمال کچھ یوں ہے کہ فیرنی اور کھیر تک میں تھوڑا بہت ڈال ہی دیتی ہوں گی اپیا رانی۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ کچھ مجھے یاد تو آ رہا ہے۔

اب انہیں گاؤں میں واپس لانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top