کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
پتا نہیں کیوں نہیں کیا :idontknow:
ٹھیک ہوں ۔۔۔نیٹ سلو چل رہا ہے مزہ نہیں آ رہا ۔۔۔ ۔

لگتا ہے کوئی پرابلم ہے آج کل پی ٹی سی ایل کے ساتھ
شگفتہ آپی کی طرف سے بھی اکثر شکایت سننے کو ملتی ہے
نیٹ کی
اور آج کل تو آفس میں بھی یہ اکثر پنگے مار جاتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
کس کا مطلب بتاؤں
نئی کا
یا
تازہ تا :)

نئی جیسے
نئی نویلی دلہن
تازہ جیسے
تازہ مچھلی وغیرہ:-P
ہاہاہا کیا خوب مثالیں ہیں ۔۔۔
ویسے نئی نویلی دلہن کو ہی کیوں کہتے ہیں ۔۔ کبھی دولہا کے لئے کہتے نہیں سنا کہ نیا نویلا دولہا۔۔۔:battingeyelashes:
 
watch
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا کیا خوب مثالیں ہیں ۔۔۔
ویسے نئی نویلی دلہن کو ہی کیوں کہتے ہیں ۔۔ کبھی دولہا کے لئے کہتے نہیں سنا کہ نیا نویلا دولہا۔۔۔:battingeyelashes:

بس یہی دماغ میں سما گئیں تو دے ڈالیں۔
اور دولہا بچارہ دلہن کے آگے پھیکا پڑ جاتا ہے نہ
تبھی اس کو گھاس نہیں ڈالی جاتی:ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top