کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ خیر کرے! اتنی ساری محنت کر ڈانی آپ نے ننھی پری؟ :) :) :)
ہاں جی بھیا اور آپ کو پتا ہے یہ ڈیٹا پہلے ایک دفعہ میرے سے گم گیا تقریبا سارا کرنے کے بعد ۔۔بس اب میں سیڈ والا اسمائیلی یوز نہیں کرنا چاہ رہی ورنہ ۔۔بہت سیڈ ہوئی میں بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top