کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

اب دیکھنا یہ ہے کہ امی جان کے آنے سے ناعمہ گڑیا رانی کو زیادہ خوشی ہوتی ہے یا پھر عائشہ بٹیا رانی کو۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ زیادہ خوش ہو گی کہ میری اپوزیشن میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ووٹ بڑھتے جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے نہیں، اُس نے

کیا کروں سعود بھائی، جب مخالف پارٹی تگڑی ہو تو اس کی دہشت بھی تو ہوتی ہے ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top