کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زیادہ روٹی بنانے کی کوشش کرتی ہوں ساتھ میں کوئی سبزی یا دال اگر روٹی نہیں بنا پائی تو پھر کبھی کارن فلیکس ، کبھی سوجی ، اور کبھی دوسے (یہ ایک ساوتھ انڈین ڈش ہے)

عندلیب سس ، کوئی پانچ منٹس میں بن جانے والا ناشتہ بتائیں ِ۔
 
سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم نے جنم جنم کی بھوکی ٹائپسٹ مقدس بٹیا کے لئے آج بچوں کی کہانی کی کتاب "دانا حکیم" از مائل خیرآبادی کو اسکین کر لیا ہے۔ جب تک ننھی پری اس پر کام کریں گی، ان کے لئے "دانا حکیم کی دانا بیٹی" اسکین کر دیں گے۔ اور پھر بھی پیٹ نہ بھرا تو "قصہ حاتم طائی" زندہ باد۔ ہمارے پاس اس کے بعد بھی کچھ ہے۔
 
زین

لائبریرین
اب پتہ نہیں یہ زین نے کہاں سے سن لیا۔
کہیں وہ جناتی زبان کو گانا تو نہیں سمجھ بیٹھا:ROFLMAO:
لگتا ہے آپ دونوں نے نیند پوری نہیں لی :)

واؤؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔۔۔۔میرے مراسلات کی تعداد تو دیکھیئے 9999

تدوین: fahim میں نے مزید پوسٹس نہیں کرنی :)
لو بھائی زین کیوں نہیں کرنی بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تدوین 2: محمد امین ۔ سسپنس :)
 
فہیم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم نے جنم جنم کی بھوکی ٹائپسٹ مقدس بٹیا کے لئے آج بچوں کی کہانی کی کتاب "دانا حکیم" از مائل خیرآبادی کو اسکین کر لیا ہے۔ جب تک ننھی پری اس پر کام کریں گی، ان کے لئے "دانا حکیم کی دانا بیٹی" اسکین کر دیں گے۔ اور پھر بھی پیٹ نہ بھرا تو "قصہ حاتم طائی" زندہ باد۔ ہمارے پاس اس کے بعد بھی کچھ ہے۔

ایک بار مجھے درشن کرادیں اسکین شدہ صفحات کے تو نوازش :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم نے جنم جنم کی بھوکی ٹائپسٹ مقدس بٹیا کے لئے آج بچوں کی کہانی کی کتاب "دانا حکیم" از مائل خیرآبادی کو اسکین کر لیا ہے۔ جب تک ننھی پری اس پر کام کریں گی، ان کے لئے "دانا حکیم کی دانا بیٹی" اسکین کر دیں گے۔ اور پھر بھی پیٹ نہ بھرا تو "قصہ حاتم طائی" زندہ باد۔ ہمارے پاس اس کے بعد بھی کچھ ہے۔

سعود بھائی ، کل کتنے صفحات ہیں ؟ میں سوچ رہی تھی گوشہ اطفال کے لیے بھی کچھ ۔ قصہ حاتم طائی مکمل ہے آپ کے پاس ؟
اور ہاں سعود بھائی ، اسکین پلیز
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مقدس ، آپ کے کام کرنے اور نہ کرنے کے لیے ووٹوں پر ٹائی پڑ گئی ہے مجھے اپنا ووٹ اب کاسٹنگ ووٹ کے طور پر استعمال کرنا پڑے گا :happy:

میں آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں ، مجھے بھی ڈانٹ پڑا کرتی تھی اس لیے میں آل از ویل کی تھیوری اپنا لی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top