کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

مہ جبین

محفلین
آنی آپ کو ناں امین بھیا کی شکایت لگانی تھی وہ ناں مجھے آنٹی جی اور کبھی پھپھو جی بلاتے ہیں۔ آپ ان کو گوشمالی کیجئے۔:)


(سعود بھیا گوشمالی والا لفظ ٹھیک یوز کیا ناں؟ :))
سوری عائشہ میں نے تمہارا مراسلہ جب دیکھا تو تم جا چکی تھیں
ٹھیک ہے اس کی گو شمالی ہو جائے گی اور کوئی حکم ؟؟؟؟؟:)
 
لو ایسے ہی ، تم پوچھ لو سعود، شمشاد یا کسی اور سے کہ کون سی چائے مزے کی ہوتی ہے۔

بھئی ہم چائے پر اتھارٹی نہیں ہیں کیوں کہ گیارہ بارہ برسوں سے چائے نہیں پی۔ ہاں ہمیں ویسے ہی رائے دینے پر "مجبور" کیا جائے تو ہم عدل و مساوات وغیرہ کو پس پشت ڈال کر ننھی پری کی طرف داری کریں گے کیوں کہ وہ ہماری پگلی بٹیا رانی ہیں۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top