کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ چلیں شاباش آ جائیں یہاں پر اور پھر سے اسٹارٹ لیں

عثمان بھیا پچھلے والا تھریڈ سارا پڑھنا ہے
آج آپ کا ایگزام ہو گا اس تھریڈ کے بارے میں ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہاں ناں اپیا مجھے بھی سمجھ نہیں آتا ۔۔میں تو بولتی ہی نہیں ہوں۔ :)
وہی تو، میں بھی سوچ رہی ہوں
کہ میں بھی کم بولتی ہوں اور تم بھی اور ناعمہ تو بولتی ہی نہیں
آخر یہ کون اتنی باتیں کرتا ہے یہاں

آئی تھنک فہیم بھیا، سعود بھیا اور شمشاد بھیا
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وہی تو، میں بھی سوچ رہی ہوں
کہ میں بھی کم بولتی ہوں اور تم بھی اور ناعمہ تو بولتی ہی نہیں
آخر یہ کون اتنی باتیں کرتا ہے یہاں

آئی تھنک فہیم بھیا، سعود بھیا اور شمشاد بھیا
جی بہت بولتے ہیں بھیا لوگ ۔۔ ہم لوگوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایویں کہتے ہیں کہ لڑکیاں بہت بولتی ہیں۔:laugh:
 
مقدس

لائبریرین
جی بہت بولتے ہیں بھیا لوگ ۔۔ ہم لوگوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایویں کہتے ہیں کہ لڑکیاں بہت بولتی ہیں۔:laugh:

تو اور کیا
ہم معصوموں کو ایویں ہی تو بولتے ہیں۔۔
ہی ہی ہی ہی

تم کیا کر رہی ہو
کون سی مووی دیکھی جا رہی ہے اب

حسن علوی بھیاااا یہاں آجائیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اپیا توزک اردو بک پہ ناں دیباچہ والے پیج نمبر 2 (کتاب) کے بعد پھر سے فہرست میں پیج نمبر 1 اور 2 ہیں اس اس کے بعد جب بک شروع ہوتی ہے وہاں پھر سے پیج نمبر 1 اور 2 ہیں۔ تو میں بھی ویسے ہی لکھ رہی ہوں اب ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تو اور کیا
ہم معصوموں کو ایویں ہی تو بولتے ہیں۔۔
ہی ہی ہی ہی

تم کیا کر رہی ہو
کون سی مووی دیکھی جا رہی ہے اب

حسن علوی بھیاااا یہاں آجائیں
اپیا مووی کہاں دیکھ رہی ہوں مووی تو کھبی فری ہوں تو دیکھتی ہوں۔ ابھی اپڈیٹ کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا توزک اردو بک پہ ناں دیباچہ والے پیج نمبر 2 (کتاب) کے بعد پھر سے فہرست میں پیج نمبر 1 اور 2 ہیں اس اس کے بعد جب بک شروع ہوتی ہے وہاں پھر سے پیج نمبر 1 اور 2 ہیں۔ تو میں بھی ویسے ہی لکھ رہی ہوں اب ۔

ہاں ویسے ہی لکھ دو۔۔ جیسے وہاں لکھا آ رہا ہے
یا ایسے بھی ہو سکتا ہے
کہ پہلے دو کو پیج نمبر دینے کے بجائے

دیباچہ اور فہرست کا نام دے دو
اور پیجزز اس کے بعد لکھ دو
 
مقدس

لائبریرین
افف دو بڑے والے؟
لگتا ہے آئسکریم میں آپ کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔
اتنے بڑے تو نہیں ہوتے بھیا
میں تو زیادہ آئسکریم تب کھاتی ہوں جب ساتھ میں فون پہ کسی سے بات کر رہی ہوں
اتنا مزہ آتا ہے
آپ بھی ٹرائی کرنا بھیا
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ویسے ہی لکھ دو۔۔ جیسے وہاں لکھا آ رہا ہے
یا ایسے بھی ہو سکتا ہے
کہ پہلے دو کو پیج نمبر دینے کے بجائے

دیباچہ اور فہرست کا نام دے دو
اور پیجزز اس کے بعد لکھ دو
جی اچھا یہ کرلیتی ہوں۔ اب تو آپ کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ میں ٹیم کو لیڈ نہیں کرسکتی ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کے 17 مراسلے ہو گئے ہیں، اس والے کو نکال کر۔ اور ان میں 6 مراسلے مانو بلی کے، 9 مراسلے مقدس کے، ایک حسن کا اور ایک میرا ہے۔

اسی سے اندازہ لگا لیں کہ کون کتنا بولتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top