کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

شمشاد

لائبریرین
یہ لو، تمہیں معلوم ہی نہیں، کون سی دنیا میں رہتی ہو،

عندلیب مستقل طور پر ہندوستان جا رہی ہیں، بس سال میں کچھ دنوں کے لیے سعودی عرب آیا کریں گی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ لو، تمہیں معلوم ہی نہیں، کون سی دنیا میں رہتی ہو،

عندلیب مستقل طور پر ہندوستان جا رہی ہیں، بس سال میں کچھ دنوں کے لیے سعودی عرب آیا کریں گی۔

تو کیا ہوا ہندوستان ہی جارہی ہیں نا آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا مجھے لگا وہ ہمیں چھوڑ کے جا رہی ہیں :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top