کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم
جن لوگوں کی پوسٹس کو ہم نے غلطی سے ناپسند ریٹ کردیا انکی خدمت میں عرض ہے کہ ہم پر مزاح ریٹ کرنا چاہ رہے تھے اور فون پر ہیں اسلیے غلطی ہوگءی
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
جن لوگوں کی پوسٹس کو ہم نے غلطی سے ناپسند ریٹ کردیا انکی خدمت میں عرض ہے کہ ہم پر مزاح ریٹ کرنا چاہ رہے تھے اور فون پر ہیں اسلیے غلطی ہوگءی

وعلیکم السلام بھیا
ہی ہی ہی ہی
مجھ سے بھی یہی ہوتا ہے۔۔ جب میں فون سے آن لائن ہوتی ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top