کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

السلام علیکم اور سب کو صبح بخیرررررررررر :)
وعلیکم السلام
یہاں تو اب دوپہر ہوچلی ہے :)

السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام
 

ابو یاسر

محفلین
ابو یاسر بھائی ، یسریٰ کیسی ہیں ؟ طبیعت بہتر ہوئی ؟
جی !
اسے 30 فیصد ٹھیک کہہ لیں ، باقی بخار وغیرہ تو اب نہیں ہے
لیکن بچوں کا کف نکلنے کا دست اور الٹیوں کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوتا اس لیے مزید وقت لگے گا ایسا ڈاکٹر نے کہا ہے۔
مزید دعاوں کی درخواست ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top