کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں کراچی میں ہوں ، آپ کہاں رہتی ہیں ؟ اچھا لگا جس طرح آپ نے گروپ کے بارے میں لکھا ہے اور آپ انہیں مس کرتی ہیں ۔ کیا آپ لوگ کالج یا یونی کی فرینڈز تھیں یا کہاں ؟ میں آپ کی دوست کی کمی تو پوری نہیں کر سکتی لیکن نام کی حد تک تو ضرور پوری کر سکتی ہوں کمی اور یہ دعا بھی کہ اللہ کرے آپ کا اپنی دوست سے رابطہ ہو جائے ، آمین ۔
ہم اسکول اور کالج کی فرینڈس تھیں وہ کالج میں رہ گئیں میں ئونیورسٹی آگئی میں کبھی حیدرآباد اور کبھی ٹھٹھہ میں ہوتی ہوں اب سب اپنے اپنے میاو ں کے ساتھ ہوتے ہیں صرف شگفتہ دیار غیر میں ایسی گئیں کہ رابطہ ہی نہ ہوا
 

مقدس

لائبریرین
کیا حال ہیں مقدس ؟
رات کو سونے سے پہلے کروں گی انشآللہ
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
سارا دن ایک میٹنگ میں تھی۔ ابھی واپس آئی اپنے ڈیسک پہ
چلیں ٹھیک ہے ۔۔ پھر میں اپنی رات میں سب میں بانٹ دوں گی ان شاءاللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top