کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

فہیم

لائبریرین
ہاں فہیم بھیا سنا دیں۔۔۔ ہمارے حیدرآباد میں ڈھولک کے گیت بہت مشہور ہیں کبھی موقع ملا تو سناؤں گی۔۔

آپ کے ڈھولک کے گیت یقیناً آتنگ ہونگے۔
لیکن ہماری سنائی ہوئی قوالی ایسی نہیں ہوسکتی۔
اس لیے ایسی خطرناک فرمائشیں نہ کریں:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top