کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ
بس جلدی سے پوری طرح ٹھیک ہوجاؤ :)
باقی میں اچھا بھلا ہوں اور ابھی بیٹھا تم سے باتیں کررہا ہوں :)
دو تین دن تک ہو جاؤں گی۔۔ ابھی تو آواز بھی نہیں نکل رہی۔۔ گلا بہت خراب ہو گیا ہے۔
میں نے قواعد اردو کی اپ ڈیٹ لکھ دی تھی۔ آپ نے دیکھا
 
فہیم

لائبریرین
دو تین دن تک ہو جاؤں گی۔۔ ابھی تو آواز بھی نہیں نکل رہی۔۔ گلا بہت خراب ہو گیا ہے۔
میں نے قواعد اردو کی اپ ڈیٹ لکھ دی تھی۔ آپ نے دیکھا

غرارے کرنا آتے ہیں تو وہ کرو نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر۔
اور وہ اپڈیٹ ابھی دیکھے لیتے ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
اس کو ممی بنا کر شو کیس میں رکھوا دوں گا۔ پھر نہ کبھی درد ہو گی، نہ علاج کی ضرورت پڑے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top