کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تجویز بھی آپ کے یکتائے روزگار ذہن میں خوب آئی۔ :) :) :)

ویسے اس سمت تھوڑی سی پیش رفت ہوئی تھی پر معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا تھا۔ کیوں کہ ہم مصروف تھے۔ ورنہ ایک عدد اسپیچ ٹو ٹیکس سسٹم پر کام ہو رہا تھا۔ :) :) :)

سعود بھائی کچھ کریں پلیز ، ورنہ میں اس سال غائب ہوجاؤں گی :happy:
 
فہیم

لائبریرین
چلیں جی اب بہت دیر ہو گئی ۔ کل اگر اللہ کی مدد رہی تو کل شام اس پروگرام پر بات کریں گے ۔ تجاویز سوچ کے رکھیں تین دن ہم انگیج کریں گے تو اچھا سا پروگرام کرنا ہے ۔ صفحات اپلوڈ ہونے کے بعد میں اب سونا ہے ۔

شب بخیر شگفتہ آپی :)
 
اللہ حافظ بٹیا رانی۔ سونے سے قبل مسکرائیں، خوب سکون کی نیند لیں اور صبح تازہ دم اٹھیں۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
چلیں جی اب بہت دیر ہو گئی ۔ کل اگر اللہ کی مدد رہی تو کل شام اس پروگرام پر بات کریں گے ۔ تجاویز سوچ کے رکھیں تین دن ہم انگیج کریں گے تو اچھا سا پروگرام کرنا ہے ۔ صفحات اپلوڈ ہونے کے بعد میں اب سونا ہے ۔
جی آپی۔۔۔ آپ کی طرف تو خاصا ٹائم ہو گیا ناں
آپ سو جائیں ابھی
باقی کا کام کل کر لیجے گا۔۔۔ ابھی سب چھوڑ کر سو جائیں بس
شب بخیر
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کے فی الحال کم از کم تین طریقے موجود ہیں۔ اول تو یہ کہ گوشہ صحبت جیسا ایک عدد مکالمہ شروع کر لیں اور اس میں ہر لائبریری رکن کو شامل کر لیں۔ اس طرح کوئی بھی پیگام وہاں لکھنے پر ہر رکن کو اس کی اطلاع مل جائے گی۔ یہ بالکل لائبریری مشاورت جیسا کام کرے گا۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کسی پبلک فورم میں کوئی دھاگہ شروع کریں اور پھر ایک مختصر پیغام کے ساتھ اس دھاگے کا ربط ہمیں دے دیں۔ ہم سبھی لائبریری اراکین کو ایک عدد اطلاع نامہ بھیج دیں گے جس میں وہ مختصر نوٹ ہوگا اور اس پر کلک کرنے سے متعلقہ دھاگے تک جا پہونچیں گے۔ تیسرا طریقہ یہ ہے کہ لائبریری کے زمرے میں ایک عدد اعلان شامل ہو جائے گا جو تبھی نظر آئے گا جب کوئی لائبریری کے کسی زمرے میں جائے گا۔ :) :) :)

ان میں سے جو طریقہ آپ کو مناسب لگے اس کا استعمال کر لیں۔ مزید کوئی تعاون درکار ہو تو بتائیں۔ ہم آپ کو لائبریری اراکین کی موجودہ فہرست فراہم کر سکتے ہیں۔ :)

ابھی میں سوجانا ہے یہیں اگر اب بھی سونے نہ گئی ، صبح فریش ہو جاؤں گی تو اس بارے میں لکھوں گی ۔ اور فہرست تو فوری چاہیے سعود بھائی ۔
 
ابھی میں سوجانا ہے یہیں اگر اب بھی سونے نہ گئی ، صبح فریش ہو جاؤں گی تو اس بارے میں لکھوں گی ۔ اور فہرست تو فوری چاہیے سعود بھائی ۔

تھوڑی دیر میں آپ کو فہرست بھیج رہے ہیں۔ :) :) :)

بلکہ ایک عدد مکالمے کا آغاز کر دیتے ہیں جس میں تمام لائبریرین شامل ہوں گے۔ آپ کہیں تو ناظمین کو بھی اس مین شامل کر لیا جائے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top