کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
قیصرانی بھائی۔ میرے پاس اس وقت ساڑھے چار ھو رھے ھیں شام کے۔ میں جی ایم ٹی سے 8 گھنٹے آگے ھوں۔ بھائی کیا کریں۔۔ وہ کیا کہتے ھیں سیر آٹا بھی کمانا ھوتا ھے۔ اسی کوشش میں رہ گئے بس۔
ہممم۔۔۔ درست کہا بھائی جی
 

قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید بابر، کیسے ہیں‌ جناب، میں‌تو ابھی تھوڑی دیر میں‌ جانے والا ہوں، اب محفل آپ کے حوالے
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی نظر آئے تھے دوسرے دھاگوں پر، ادھر آنے کی شاید ابھی فرصت نہیں ملی،

کہیے اعجاز بھائی سفر کیسا رہا؟
 

wahab49

محفلین
لیں جناب۔ آج کی تاریخ میں دوسری بار حاضری ھو گئی ھے۔
اب دیکھیں کون آتا ھے اس دھاگے میں ۔میرے بعد :mad:
 

wahab49

محفلین
شمشاد بھائی دیکھیے قیصرانی بھائی آتے آتے کہاں رہ گئے۔ انکے لیے انگلش سے اردو ترجمے کی ایک اسائن منٹ موجود ھے۔ جلدی سے بلا لیں
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے کہاں جانا ہے؟ ابھی دیکھیئے گا کہ نمودار ہو جائیں گے۔

کون سی assignment کی بات کر رہے ہیں آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ صاحبہ، الحمد للہ سب خیریت ہے۔

بس آپ ہی کا انتظار تھا، آپ آ گئیں اب محفل آپ کے حوالے۔
ماوراء بھی مخفی بیٹھی ہوئی ہے۔
مجھے اجازت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top