بالکل درست کہا شمشاد بھائی آپ نےشمشاد نے کہا:ننانوے کے چکر میں ہی رکھیئے گا، سو پورے نہیں ہونے دینے آپ نے بھی۔![]()
محب ادھر ہےشمشاد نے کہا:میں نے تو محب کو بھی دیکھا ہے محفل میں، لیکن کہاں چہل قدمی کر رہے ہیں معلوم نہیں۔
شمشاد بھائی بھی یہی کہہ رہے تھےماوراء نے کہا:اس لیے بنا دعوت میں چلی آئی۔ اور دوسرے تھریڈ کے 100 صفحات تو مکمل ہو جانے دیتے۔![]()
ظفری کی بات کا رپلے کرنا تھا۔قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی بھی یہی کہہ رہے تھےماوراء نے کہا:اس لیے بنا دعوت میں چلی آئی۔ اور دوسرے تھریڈ کے 100 صفحات تو مکمل ہو جانے دیتے۔![]()
![]()
اسے کچھ ہو گیا ہے۔شمشاد نے کہا:محب کو کیا ہوا ہے کہ دعوت پر بھی نہیں آ رہے۔
سمجھا کریں نہ شمشاد بھائی۔اور یہ بھی تو دیکھیں کہ کون سے دھاگوں پر چہل قدمی فرما رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے سر پر کوئی کھڑا ہے۔ بیلنا لے کے۔شمشاد نے کہا:لیکن دوسرے دھاگوں پر تو وہ چہل قدمی فرما رہے ہیں۔
محب بھائی آ کر بتائیں کہ کیا وجہ ہے؟