کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں پھر میں سعودی عرب سے نمائندگی کرتے ہوئے ابھی تو جاتا ہوں۔
پھر ملاقات ہو گی۔

اتنے میں پھر کوئی پاکستان سے ہی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
غزل آج کل بڑی خوش ھے کہ اس کی خالہ اور چاچو کے ھاں ننھا سا نیا مہمان آیا ہے۔اور اس کا نام حسنین رکھا ھے۔

غزل کو اور آپ سب کو ننھے مہمان کی آمد کی دلی مبارک باد !
حسنین نام کس کا انتخاب ہے ۔۔۔ یہ میرا پسندیدہ نام ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خوشی کی بات ہے کہ جب بھی وقت ملے محفل میں آ جائیں۔

میں تو اب آؤں گا افطاری کے بعد۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ ہی سہی۔

یہ آج زینب کہاں رہ گئی؟ مجھے لگتا ہے کسی ڈرائیور ڈیوٹی پر ہو گی۔ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں

آئے گی اور کہے گی کہ فلاں کو چھوڑنے گئی تھی یا لینے گئی تھی، تو ڈرائیور ڈیوٹی ہی ہوئی ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top