کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تو نہیں آئے، ان کی جگہ میں آ گیا چند منٹوں کے لیے۔

ویسے کل کہاں تھیں آپ؟
 

حجاب

محفلین
ہیلو سارہ آ گئی میں ، تم تو اب جانے والی ہو ، اور شمشاد صاحب کیسے ہیں آپ۔

اور ضبط آپ نے جو شعر لکھا ہے وہ آجاؤ نہیں آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا ۔ و ۔ کا اضافہ کرد یا آپ نے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، سارہ ، حجاب

کیسے ہیں آپ سب ؟ حجاب ۔۔۔ بہت دن بعد ۔۔۔ طبیعت کیسی ہے اب ؟ سارہ کیا ہورہا ہے ؟ شمشاد بھائی چائے اگر اچھی سی بنائیں تو تین تھرماس بھر کے مجھے بھیج دیں :)
 

سارہ خان

محفلین
ہاں حجاب دو منٹ بعد ٹائیم اوور ہو جائے گا۔۔:)۔۔۔ شگفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔ کم کم نظر آتی ہیں ؟۔۔۔ وہ ہی سب ہو رہا ہے جو ہوتا ہے ۔۔ جاب ۔۔ گھر ۔۔ نیٹ ۔۔:) ۔۔۔

جواب بعد میں دیکھوں گی ۔۔ ابھی اجازت ۔۔ سب کو اللہ حافظ ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو سبھی موجود ہیں۔

و علیکم السلام سبکو۔

اور شگفتہ جی یقین کریں ابھی کپ رکھا ہے۔

اب کوئی آدھ گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑے گا اگلی چائے کے لیے۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top