کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ؔؔؔؔؔؔؔؔؔؔؔؔؔتمھارے استادِ گرامی کے علاوہ اور کون آ سکتا ہے مگر اب کون، یہ سوال ہے سوا لاکھا!!!
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا ناں اگر آ گئی تو۔

آج سارہ کہاں ہے؟ اور شاہ جی کدھر ہیں؟

ماوراء سفر نوکری کا تھا، مالکوں کا جو حکم ہو ماننا ہی پڑتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔میں تو یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔ :)
آپ کا آج کھانے کم نیٹ کا وقفہ کچھ لیٹ نہیں ہوا؟ :) کافی دیر سے آئے ہیں آج ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔میں تو یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔ :)
آپ کا آج کھانے کم نیٹ کا وقفہ کچھ لیٹ نہیں ہوا؟ :) کافی دیر سے آئے ہیں آج ۔۔

و علیکم السلام سارہ بہن

تمہاری کوئی پوسٹ نہیں آ رہی تھی اس لیے لکھا، اور ہاں میں آتے ہوئے کھانا لینے چلا گیا تھا، بس وہیں دیر ہو گئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ الحمدللہ۔
وکی کے حوالہ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔۔۔ ذ۔پ کردوں یا یہیں لکھ دوں؟
سوری، دیر سے دیکھا۔۔۔ جب تک میں‌ ذپ کا جواب تک دے چکا ہوں

ویسے پی ایم بہتر رہتا ہے کہ فوراً‌ پاپ اپ ہو جاتا ہے

اور جناب۔۔۔ کیسی چل رہی ہے مصروفیت؟
 
بس۔۔۔ مصروفیات تو کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی تھیں پچھلے دنوں۔۔۔ محفل پر بہت کم ہی پوسٹس کرسکا۔۔۔ اب سی۔ایس۔ایس سے بھی چھیڑ چھاڑ کررہا ہوں تو زیادہ وقت اسی میں لگ جاتا ہے۔۔۔
اور آپ سنائیں۔۔۔ اپنے بلاگ سے تو غائب ہیں کافی عرصہ سے۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو سیاہ ست سے بھی دلچسپی ہے آپ کو؟ اچھا یہ تو بتائیں کہ نواز شریف یا بی بی میں سے کون پہلے واپس پاکستان آئے گا؟
 

الف عین

لائبریرین
شاید زینب ہی چاند نگر سے پاکستان پہنچ گئیں۔ اب تم ہی آ جاؤ شمشاد اپنے ہی کرۂ ارض سے، پاکستان تو حال ہی میں ہو آئے ہیں نا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اعجاز بھائی میں آ گیا۔

آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں؟ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top