کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
نہیں ابھی کچھ دیر مزید ضبط کیجیے :) میری باری ہے;)
اب آپ ہی کہ ضبط کا یارا نہیں ہے۔
 
رضوان

محفلین
آج آپ کی نگری میں گھوم کر آئیں ہیں۔
راجہ بازار، موتی بازار، بوہڑ بازار ، اردو بازار پھر ٹیکسی اور واپس گھر
اور واپسی بزریعہ خیابان جہاں سے مجھے خوشبوئے دوست آئی اور سلام کیا ضرور آپ تک پہنچا ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین

میں بھی کہوں سلام تو پہنچا، پھول کہاں رہ گئے؟ ;)

اکیلے ہی اکیلے ہو آئے۔
 
تیشہ

محفلین
آج آپ کی نگری میں گھوم کر آئیں ہیں۔
راجہ بازار، موتی بازار، بوہڑ بازار ، اردو بازار پھر ٹیکسی اور واپس گھر
اور واپسی بزریعہ خیابان جہاں سے مجھے خوشبوئے دوست آئی اور سلام کیا ضرور آپ تک پہنچا ہوگا۔

آج آپ سارا پنڈی گھوم آئے ہیں ۔ موتی بازار ۔ ۔ :rolleyes: راجہ بازار ۔۔ تصویریں ہی لے آتے بنا کر ۔ ۔ میں دیکھ لیتی موتی بازار ۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top