کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

محمدظہیر

محفلین
آپ کو ہماری طرف سے مبارک ہو...
اور آپ کی سمییییی کی جانب سے بھی!!!
اس موقع پر آپ اور سیمییی دونوں کا شکریہ :D:)
آپ کو بہت مبارک ہو! :)
آپ کا شکریہ عثمان بھائی :)
آپ کو بہت مبارک ہو ظہیر:)
تھینک یو سعدیہ :)
بہت بہت مبارک ہو آپ کو محمدظہیر بھائی
نوازش جناب :)
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
آمین ، جزاک اللہ :)
بہت بہت مبارک ہو
خدا آپ کو مزید اعلیٰ مقامات عطا فرمائے
آمین ،شکریہ ڈاکٹر صاحب :)
مبروک مبروک ۔۔ :)
ایسے موقع پر ٹریٹ تو بنتی ہے ۔ اب آؤں دعوت کھانے گلبرگہ؟;);)
شکراً :)
دعوت بھول ہی جائیں، میں دوسرے شہر میں ہوں:p
صابر بھائی بہت بہت شکریہ:)
بہت مبارک ہو ظہیر بھائی
احسان آپ کا :)
بہت بہت مبارک۔ ۔ ۔ ۔
ممنون حسین نہیں بس ممنون ہوں :D:)
ظہیر بھائی، بہت :congrats: ہو
آپ کا شکریہ فہد بھائی :)
بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی! :)
صمیم قلب سے شکریہ :)
شکر گزار ہوں آپ کا :)
 

عندلیب

محفلین
[QUOTE="محمدظہیر, :)
شکراً :)
دعوت بھول ہی جائیں، میں دوسرے شہر میں ہوں:p
[/QUOTE]
کیوں بھول جائیں؟ دعوت کھانے کے لیے ہم کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں۔:D
 

آوازِ دوست

محفلین
محمّد ظہیر صاحب آپ کو اُردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرہ کا مدیر منتخب کیا جانا مبارک ہو۔ دُعا ہے کہ آپ کے لیے یہ ایک خوشگوار تجربہ رہے۔
 

محمدظہیر

محفلین
بہت مبارک ہو ظیہر بھائی۔۔

محمّد ظہیر صاحب آپ کو اُردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرہ کا مدیر منتخب کیا جانا مبارک ہو۔ دُعا ہے کہ آپ کے لیے یہ ایک خوشگوار تجربہ رہے۔

بہت مبارکباد اور نیک خواہشات محمدظہیر ۔

ڈھیروں مبارک باد محمدظہیر صاحب یہ بقایہ تھا مجھ پہ
جزاک اللہ خیرا، ممنون ہوں :)
 
آخری تدوین:
Top