کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرو جی

محفلین
تو اپ کو کھلی اجازت ہے میری پوسٹین چوری کر کے اپنے نام کے ساتھ لگا کے ماہر بن جاو۔میں شمشاد بھائی کی چورا لوں گی:grin:

اگر آب شمشاد بھائی کا چورا لینا چاہتی ہیں توبرائے مہربانی ایسا مت کیجیئے گا

کیوں کہ ان کا چورن زوز ہضم ہے بلا وجہ معدہ خراب ہو جائے گا

اور پھر آپ یہ گانا گائیں گی کہ
یہ کیا جگہ ہے دوستوں
تا حد نگاہ تک جہاں
بندہ نہ بندے کی ذات ہے

اور یہ صرف ایک ہی جگہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب آپ کچھ الٹا لکھ گئیں ہیں کہ جون کے پہلے ہفتے یا جولائی کے آخری ہفتے

ہونا یہ چاہیے تھا کہ جون کے آخری ہفتے یا جولائی کے پہلے ہفتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے ہندوستان جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ جون کا آخری ہفتہ یا جولائی کا پہلا ہفتہ، یہ تو چند دنوں کی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں، یہ فضائی کمپنیاں ایسے ہی کرتی ہیں، ہو جائے گی کنفرم، فکر نہ کریں۔
 

حسن علوی

محفلین
دوپہر کا وقت ھے اور میری چھوٹی سی حاضری۔ سعود بھائی شاید اس وقت محفل میں موجود نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ نہیں ہیں تو میں حاضر، سعود بھائی آج ایک انٹرویو دینے کےلیے گئے ہوئے ہیں۔
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
حاضری کی اس بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھوتے چلیں۔
کیسے ہیں شمشاد صاحب؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ملک صاحب
خوش آمدید، کہیے کیسے ہیں؟ بہت عرصہ بعد آنا ہوا محفل میں۔
کچھ روداد ہی لکھ دینی تھی اتنی لمبی غیر حاضری کی۔
 
تمہارا کیا کام یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جا کے پڑھو نالائق۔۔۔۔۔۔۔۔
:grin:

خوش آمدید عمار
امتحانوں کی سناؤ، کیسی تیاری ہے اور کیسے ہو رہے ہیں؟

شکریہ شمشاد بھائی۔ ابھی دو ہی پرچے ہوئے ہیں۔۔۔ کافی اچھے ہوئے ہیں۔۔۔ تیاری تو ساتھ ساتھ چل ہی رہی ہے۔ آپ سنائیں، کیسے ہیں؟
 
مدنیت کے پرچہ کا نہ پوچھیں۔۔۔ اتنا طویل تھا۔۔۔ اففف۔۔۔۔ پانچ سوال کرنے تھے اور پہلا سوال ہی ایک گھنٹہ میں ہوا۔ تو باقی سوچیں دو گھنٹے میں کیا کیا ہوگا۔ تھوڑا سا رہ گیا تھا :( لیکن شکر ہے، اسی کا بہت زیادہ ڈر تھا، اور یہ ہوہی گیا بہتر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top