کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں آپ سب ، آج بھابھی نے کیا بنایا ، کوئی نئی ڈش بنائی ؟ اور موسم کیسا ہے آپ کی جانب ؟
 

ابوشامل

محفلین
اوہ۔۔۔ ابوشامل شاید چلے گئے ہیں۔۔۔ ان کو یہ تو بتانا ہی بھول گیا کہ کل میں نے انہیں خواب میں دیکھا تھا۔۔۔۔ ان کے ابو اور شاید بھائی کے ساتھ۔۔۔ حالانکہ ان کے بھائی اور ابو کو آج تک دیکھا نہیں ہے میں نے۔۔۔ فہد بھائی۔۔۔ کہاں ہیں آپ؟
اچھا، کوئی رکن اس پیغام کی طرف ان کی توجہ دلادے جب وہ آن۔لائن آئیں تو۔
میری خود ہی نظر پڑ گئی کسی نے توجہ ہی نہیں دلائی اس دھاگے پر :( خیر ! کیا دیکھ لیا راہبر خواب میں؟؟ مجھے دیکھا ہے تو اب انشاء اللہ تمہارا امتحانات بہت اچھے ہوں گے :)
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ ابن سعید بھیا نظر آرہے ہیں جو انٹرویو کے بہانے کل سے غائب تھے ۔۔ :)

کیسا رہا انٹرویو بھیا ۔۔ مٹھائی کھانے کے کچھ اثار ہیں کہ نہیں ؟:tounge:
 
وعلیکم السلام اپیا!

انٹرویو کے بہانے تو نہیں ہاں اس کے بعد سے ہی یہاں تک رسائی ممکن نہ ہو سکی۔ (اور اس طرح محفل میں کئی عدد اپیا لفظ کی کمی پڑ گئی) بہر کیف انٹرویو ٹھیک تھا۔ ممکن ہے کل پرسوں تک ان کا جواب موصول ہو جائے۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
انشاءاللہ آپ کے حق میں ہوگا جواب ۔۔ امید اچھی رکھیں ۔۔:)
آپ کے انے کے بعد اپیا لفظ کی کمی پوری ہو گئی ہوگی یقیناً ۔۔:tounge:

باقی سب رات کے راہی کہاں غائب ہیں آج ۔۔:confused:
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب کے ۔۔۔۔ مگر یہ کیا ۔۔۔ :eek:
چند دن محفل پر کیا نہیں آیا ، محفل کچھ اجنبی اجنبی سی لگ رہی ہے ۔ :(
سب ٹھیک ہے ناں ۔ :rolleyes:
 
سب بخیر ہیں ظفری بھائی آپ کے نظروں کا دھوکا ہوگا۔ ورنہ محفل تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اتنی ہی خوبصورت اب بھی ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top