کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ندیم صاحب فیصل آباد سے - خوش آمدید

فیصل آباد کی سنائیے، وہاں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا کیا حال ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
السلامُ علیکم

تمام بھائیوں دوستوں کو پیارے فرذوق کا پیارا سا سلام قبول ہوں ۔۔۔

اور اب

جو کوئی آنلائن ہو۔۔
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام !
جی اب میں "عندلیب" شاید آپ مجھے نہ جانتے ہوں ۔
میں آپ کو آپ کی تصویر سے پہچاننے لگی ہوں شاہ رخ خاں سے کافی مشابہت رکھتے ہیں آپ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام فرزوق ۔۔ کیا حال ہیں ۔۔

عندلیب مجھے تو پورے شاہ رخ ہی نظر آ ر ہے ہیں ۔۔:tounge:
 

فرذوق احمد

محفلین
میں ٹھیک ہوں بہنا آپ کیسی ہیں ۔۔ کافی عرصے بعد آپ سے بات اور ملاقات ہو رہی ہے ۔


اور یہ شاہ رخ کی بات میرے بارے میں ہوئی ہے
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ کافی عرصے تک غائب رہیں گے تو ایسا ہی ہوگا نہ ۔۔ کس دنیا میں ہوتے ہیں کہ محفل یاد نہیں رہتی ۔۔۔:)
آپ کے نہیں شاہ رخ کے متعلق بات ہو رہی تھی ۔;)
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں تو میں صحیح پہچانا نہ کہ میرے بارے میں بات ہو رہی ہے


درصل بہنا کھجل خرابی بہت دیکھی ،، دھکے بہت کھائے ہیں ۔۔۔ پھر اللہ نے سنی ۔ اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج ایک اچھی نوکری ہے ۔۔
اور اسی وجہ سے غائب رہا ۔۔
 

عندلیب

محفلین
نہیں ایسی بات نہیں ہے دراصل وہ مجھ سے مشابہت رکھتا ہے ۔۔

بس نام اُس کا مشہور ہے :)

اچھا تو ایسی بات ہے فرزوق بھائی شاہ رخ اب 40 سال کا ہو گیا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ 50 سال کے ہیں
ظاہر سی بات ہے شاہ رخ آپ کی ہی مشابہت رکھتا ہوگا :grin:
 

فرذوق احمد

محفلین
میرا خیال ہے آپ کی پہلی والی بات صحیح ہے :(

کیونکہ محفل کا سب سے چھوٹا ممبر میں تھا اب کا پتا نہیں
 

عندلیب

محفلین
میرا خیال ہے آپ کی پہلی والی بات صحیح ہے :(

کیونکہ محفل کا سب سے چھوٹا ممبر میں تھا اب کا پتا نہیں

اتنی جلدی ہار مان لی آپ نے فرزوق بھائی :confused:عمر کی بات آتے ہی ۔
جبکہ" خواتین کے بارے میں سنا تھاکہ وہ عمر چھپاتے ہیں" لیکن یہاں تو کچھ الٹا ہی حساب لگتا ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زونی بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں۔ اب امتحان میں اتنی بھی کیا مصروفیت کہ ایک بھی حاضری نہیں لگوائی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اتنی جلدی ہار مان لی آپ نے فرزوق بھائی :confused:عمر کی بات آتے ہی ۔
جبکہ" خواتین کے بارے میں سنا تھاکہ وہ عمر چھپاتے ہیں" لیکن یہاں تو کچھ الٹا ہی حساب لگتا ہے:grin:



ارے نہیں ایسی بات نہیں ہے میں نے ذرا غورو فکر کرنے بعد جواب دیا تھا ۔۔۔

اور رہی خواتین کی بات تو وہ تو سچ ہی ،، ویسے بھی عورتوں کا اثر تو ہوتا ہی ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top