کیا کسی نے مجھے بھی مس کیا؟
کیا کسی نے مجھے بھی مس کیا؟
زونی کو مس کیا جا رہا ہے کہ وہ کہاں رہ گئی؟
جیسا کہ ہم دیتے ہیں ۔۔۔ کیوں شمشاد بھائی ۔![]()
و علیکم السلام
مانا کہ گھریلو مصروفیات ہیں، بلکہ مصروف رہنا بھی چاہیے۔ لیکن ایسا بھی کیا کہ محفل کو پانچ منٹ بھی نہ دے سکیں۔
مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے بچپن میں میری آمد اس دنیا میں ہوچکی تھی ۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں چاچو اور کیسی حاضری دیتے ہیں آپ ، میں نے تو آپکو بچپن میں دیکھا تھا![]()
مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے بچپن میں میری آمد اس دنیا میں ہوچکی تھی ۔![]()
مگر آپ کا دل رکھنے کے لیئے مان لیتے ہیں۔![]()
ارے ظفری بھائی یہ آپ کی بھتیجی کیا کہہ رہی ہے کہ اس نے آپ کو پچپن میں دیکھا تھا، اب معلوم نہیں سن پچپن کی بات کر رہی ہیں یا اپنی پچپن کی عمر میں دیکھتا تھا؟
ہاں یہ بات بھی غور طلب ہے ۔اس دنیا میں نہیں تو کسی دوسری دنیا میں دیکھا ہو گا لیکن تھا بچپن ہی میراویسے اس دنیا والی بات بھی قابل غور ھے
![]()
کسی کو محب کا کچھ اتہ پتہ ہے کہ وہ کہاں ہیں؟
ہاں یہ بات بھی غور طلب ہے ۔![]()
محب ہماری طرح ڈھیٹ واقع نہیں ہوا ۔ ورنہ اب تک تو آجاتا ۔![]()