کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور تعبیر اپیا تو کافی دیر سے نہیں آئیں ان کو بھی مس کررہی ہوں ۔( اب چاچو کہیں گے کہ انھوں نے کیا تمہارا ادھار دینا تھا؟ ۔۔۔)
 
جی شمشاد بھائی، ان کے گھر مہمان آئے ہوئے ہیں اس لئے شیاد زیادہ محفل گردی ممکن نہیں رہی ہوگی۔ امید ہے کہ آفس پہونچ کر پھر محفل میں قدم رنجہ فرمائیں گی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top