کون کس کو مس کررہا ہے (8)

عسکری

معطل
میرا بدلہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ میں نے کیا کہہ دیا میں تو خود مظلوم ہوں
 

عسکری

معطل
ہائے میرے ربا میں عمران ہوں جو مر کے بھی زندہ ہے جس کے جینے میں بھی موت ہے جس کی زندگی اجیرن ہے اور کچھ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خوشی

محفلین
مگر آپ تو کہتے ہو آپ کی شادی نہیں ہوئی پھر آپ کی زندگی کیسے اجیرن ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top