کون کس کو مس کررہا ہے (5)

فہیم

لائبریرین
جیہ کو مس کررہا ہوں۔
دعا ہے کہ وہ ان کے اہل خانہ اور سوات کے تمام لوگ بخیر و عافیت ہوں۔
اللہ پاک جلد وہاں امن قائم فرمادے (آمین)
 

زینب

محفلین
ہوں کافی دن سے جیہ نہیں آئی اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔سوات سے لاکھوں لوگ نقل مکانی کر چکے ہین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top