کون کس کو مس کررہا ہے 15

اوہو! چاچو :chill:کیا بات ہے ۔۔
لیجئے میں آ گیا ۔۔
یاد آوری کا ہشکریہ
دراصل چاچو!!
ہماری شوٹنگ چل رہی نا آج کل۔۔
فائنل پرودکٹ کے لئے ۔۔
اسکے بعد امتحانات ہونگے ۔
اسی لئے ذرا کم کم آنا ہو رہا ۔
دعا کیجئے گا اچھا پروڈکٹ بنے ۔
کل چھٹی ہے تو ممکن ہے آج رہوں۔تو رات میں پھر بات ہوگی۔انشائ للہ۔
 
:thumbsup:
 
روز مجھے تنگ کرنے میری کلاس میں آ کر میرے سامنے بیٹھ جاتی تھی۔ مسکراتے ہوئے میری طرف شرارتی نظروں سے دیکھتی، یا شاید میری شرارتوں سے خبردار ہونے کی طرف اشارہ ہوتا تھا۔ ریسس میں اکٹھے بیٹھ کر پکوڑے بھی کھاتے تھے :)
آج اپنے سامنے پکورے دیکھ کر اس کی یاد آگئی۔ آہا، کتنی اچھی ٹیچر ہوا کرتی تھی میری۔ بہت مس کرتا ہوں میں۔ اللہ انہیں خوش رکھے، سلامت رکھے
 
شوکت پرویز

محفلین

جے میں تہانوں مس کیتا تے تسی مس نوں مس کیتا :mad3:
 
تم نے پکار اور ہم چلے آئے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لیکن یہ کیا؟؟؟؟ ہمارے ہاتھ میں تو صرف "ماؤس" ہے، دِل وِل نہیں۔۔۔ ;)

محترم سید شہزاد ناصر صاحب،
اس فقیر کو یاد کرنے کا شکریہ۔۔۔
دعاؤں میں (بھی) یاد کریے گا۔۔۔
محبت ہے آپ کی جناب
دعائیں سب کے لئے ہوتی ہیں
جب دعا کرتا ہوں تو سب کے لئے کرتا ہوں
 
شوکت پرویز

محفلین
چاچو
سید شہزاد ناصر
اور
محمد اسامہ سَرسَری
بھائی
جی جناب!
ہمیں لگا کہ آپ کا امتحان چل رہا ہے، اس لئے پریشان کرنا مناسب نہیں سمجھا۔
اللہ آپ کو (اور امتحان دینے والے ہمارے تمام بھائی بہن) کو کامیاب کرے۔ آمین۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تبسم تو دو دن پہلے آئی تھی۔

سیماب ابھی بھی تتلی بنی کاغذ کے پھول پر بیٹھی ہے۔
 
Top