کون کس کو مس کررہا ہے 15

عینی شاہ

محفلین
اللہ خیر کرئے، ایسا کیا ہو گیا؟ لگتا ہے مدھو آپا نے ڈبل ڈانٹ پلائی ہے۔

ابھی تو تم نے کل والی بات بھی بتانی ہے اور آج کی بھی ساتھ ہی بتا دو۔
نہیں انھوں نے کچھ بھی نہیں کہا مجھے بس خاموش ہو گئی تھیں میرے کارنامے پر :(
 
Top