کون کس کو مس کررہا ہے 15

الف عین

لائبریرین
اور بھی ہیں پرانے لوگ، کچھ نے تو شاید اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کر دیے ہیں کہ فہرست اراکین مین ان کا نام ہی نہیں آتا جیسے
ماورا، افتخار راجا، f@rzana, منہاجین، شمیل قریشی، جیسبادی، اجنبی
عمار ابن ضیا
 

فہیم

لائبریرین
میں مقدس کو مس کررہا ہوں۔
کافی عرصہ ہوا اس سے کوئی بات ہوئے۔
اگر کسی کے پاس اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہے تو ضرور بتائے۔
اگر یہاں بتانا مناسب نہ ہو تو مجھے ذاتی پیغام میں ہی اطلاع کردے۔
 
Top